Duration 20:52

ہم جب چاہیں چاروں طرف سے اسلام آباد کو بلاک کر دیں گے ، فواد چودھری کی حکومت کو وارننگ Australia

15 244 watched
0
481
Published 18 Aug 2022

خواجہ آصف آج بیٹھا ہمیں لیکچر دے رہا ہے ، پاکستانی عوام کو فوج کے مقابل کھڑا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، وفاقی طور پر تحریک انصاف اور سلامتی کا ضامن پاک فوج ہے ، شہباز گل پر ٹارچر کی مزمت کرتے ہیں ، اس پر عالمی رد عمل سامنے آ رہا ہے ، جیل قانون کے مطابق شام پانچ بجے کے بعد ملزمان کو نہیں ہینڈ اوور کیا جاتا ، شہباز گل کو دمے کی تکلیف ہے ، پمز کے بھی تصدیق کی کہ انہیں سانس کا مسئلہ ہے ، ہمارے رہنما ملنے گئے تو انہیں روک دیا گیا، وکلا اور فیملی کو بھی نہیں ملنے دیا گیا ، ہم جب چاہیں اسلام آباد کو چاروں طرف سے بلاک کر دیں ، اسلام آباد پولیس کے آئی جی اور ڈی آئی جی کو طلب کیا جائے ، ایک آزاد میڈیکل بورڈ بننا چاہیے، جس پر شہباز گل اور ان کے اہلخانہ کو اعتماد ہو ، عمران خان اور پاک فوج کے درمیان تفرقہ کسی حوالے سے فائدہ میں نہیں ، شہباز گل کے خلاف کیس اور پی ٹی آئی کو اینٹی فوج بنانے کی مہم چلائی کی گئی ، خواجہ آصف جیسا آدمی اب ہمیں سکھا رہے ہیں ، نوے فیصد عوام پر آج بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہے ، ان کی حکومت صرف اسلام آباد میں ہے ، جب چاہیں اسلام آباد بلاک کر دیں ، ہم فوری الیکشن چاہتے ہیں ، فساد کی طرف نہیں جانا چاہتے ، سیاست شطرنج ہے ، چال انکی بھی ہے ہماری بھی ، اگر حکومت الیکشن پر آمادہ ہے تو ہم ساتھ بیٹھ کر فریم ورک کرنے کو تیار ہیں ، ایم کیو ایم اب پیپلز پارٹی کی سبسڑری ہے ، لگتا ہے وہ ضم ہونے جا رہے ہیں ، ہم امریکا سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں مگر ان کی ہدایات پر چلنا نہیں چاہتے ، پاک فوج اور تحریک انصاف ملک کے لیے ضروری ہیں ، نواز شریف کو کسی ڈیل کے زریعہ باہر نہیں آنے دیں گے ، فواد چودھری کی میڈیا سے گفتگو Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide. Website: https://publicnews.com Youtube: /publicnewspk/ Facebook: https://www.facebook.com/PublicNewsDotCom Twitter : https://twitter.com/PublicNews_Com Live streaming: /c/publicnewspk/live #FawadChaudhry #Pakistan #PublicNews #PublicNewsPakistan #PublicNewsLiveStreaming

Category

Show more

Comments - 52