Duration 5:59

امریکہ میں بے گھر افراد کی زندگی Australia

487 449 watched
0
2.4 K
Published 16 Jun 2015

یہ بات پاکستان میں بہت سے لوگوں کے لیے تعجب کا باعث ہوگی کہ امریکہ جیسے سپر پاور ملک میں بھی بے گھر افراد کی ایک بڑی تعداد موجود ہے اسی لیے امریکہ میں ان افراد کی سرپرستی کے لیے خصوصی گھروں اور سنٹرز کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔ مزید تفصیلات مدیحہ انور کی اس رپورٹ میں۔ Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/homeless-shelters-in-america/2824208.html

Category

Show more

Comments - 146