Duration 4200

Hazrat Abdullah Bin Muslim A.S | حضرت عبداللہ بن مسلم علیہ اسلام Australia

Published 1 Sep 2022

*The 72 Martyrs of Karbala | کربلا کے ۷۲ شہداء* ۳۲) حضرت عبدالله بن مسلم علیه السلام کربلا کے ۷۲ شہداء کی زندگی پہ مختصر اور معلوماتی وڈیوز ہمارے چینل پہ محرم الحرام میں نشر کی جارہی ہیں۔ تمام بچے اور بچیاں بغور ان وڈیوز کو دیکھیں اور مزید مومنین و مومنات میں شیئر کریں تا کہ پیغام امام حسین علیہ اسلام کی راہ میں، میدانِ کربلا میں، شہادت حاصل کرنے والے ۷۲ شہداء کی زندگی کے بارے میں جان سکیں۔ وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ 🎥 *Team MUSLIM - The Messenger of Hussain A.S.* 🎬

Category

Show more

Comments - 4