Duration 4200

بے ہنر لوگ | Be Hunar Log Australia

421 watched
0
25
Published 29 May 2021

بے ہنر لوگ ہنر مند کو دیکھنا نہیں چاہتے ہیں، ان سے جلتے ہیں، جس طرح بازاری کتّے شکاری کتّے کو دیکھ کر بھونکتے ہیں۔ مگر اس کے قریب نہیں جاتے، کیونکہ اس سے مقابلہ کی ہمّت نہیں رکھتے ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ کمینہ آدمی جب کسی کو اچھی حالت میں دیکھتا ہے اور اس کی خوبیوں کا مقابلہ نہیں کر پاتا، تو اپنی خباثت کی وجہ سے پیٹھ پیچھے اس کی برائیاں کرتا ہے۔ حسد کرنے والا پیٹھ پیچھے بُرائیاں کرتا ہے۔ اور سامنے بات کرتے وقت اس کی زبان گونگی ہو جاتی ہے! This is my new video hope you will like it #muhammadasif #story #Pakistan #islamicshorts #shorts #islamicstatus #status Please subscribe to my channel: /channel/UC-akuidq-EKpqnkDu9SH1Zg

Category

Show more

Comments - 4