Duration 3:17

Migratory birds in Indian-administered Kashmir | بھارتی کشمیر میں نایاب پرندوں کے ڈیرے | VOA Urdu Australia

5 369 watched
0
116
Published 29 Dec 2021

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ان دنوں دنیا کے سرد ترین علاقوں سے آنے والے مختلف اقسام کے نایاب پرندوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ کشمیر آنے والے ان پرندوں کی تعداد ماضی سے کہیں زیادہ ہے۔ البتہ یہاں ان پرندوں کو شکاریوں سے خطرات بھی لاحق ہیں۔ مزید بتا رہے ہیں زبیر ڈار اس رپورٹ میں۔

Category

Show more

Comments - 6